سوات ،مستقبل قریب میں ڈینگی کے روک تھام کے لئے پلان تیار
سوات (صبح سوات)سوات ،مستقبل قریب میں ڈینگی کے روک تھام کے لئے پلان تیار
،مچھر مار سپرے ،لاروے کے خاتمے اور عوام میں آگاہی مہم کے لئے ضلعی
انتظامیہ نے صوبائی حکومت سے ساڑھے تین کروڑ کے فنڈز مانگ لئے ،سوات کے
21یونین کونسل دینگی کے لئے حساس قرار ،ڈینگی کے روک تھام کے حوالے سے اعلی
سطحی اجلاس میں صوبائی وزیر صحت ،ڈی جی ہیلتھ اور سوات سے تعلق رکھنے والے
ممبران صوبائی و قومی اسبملی کی عدم شرکت ،اعلی سطح اجلاس میں شرکت نہ
کرکے سوات کے ممبران اسمبلی کے عوام دوستی کا پول کھل گیا ،ملاکنڈ...