مینگورہ
(صبح سوات)گذشتہ روز کو ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سوات کا ایک تعزیتی اجلاس
زیر صدارت رضاء اللہ ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن منعقد ہوا ،
جسمیں محترم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور کے جوان العمر بیٹے کی وفات پر
گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، اجلاس میں کثیر تعداد میں وکلاء نے شرکت کی ،
اور مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی ، اور اللہ تعالیٰ سے
لواحقین کو صبر تحمل عطاکرنے کی استدعا کی ، اجلاس میں ڈسٹرکٹ بار ایسو سی
ایشن سوات نے محترم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور اس کے خاندان کیساتھ اس
اندونہاک غم برابر شریک ہونے کا اظہار کیا
0 comments:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔