سوات (صبح سوات )پا کستان با ر کو نسل اور خیبر پختون خوازہ بار کو نسل کی
اپیل پر خوازہ خیلہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر لیا قت علی خان
ایڈوکیٹ اور جنرل سیکر ٹر ی کشور علی خان ایڈوکیٹ کے ہدایات پر وکلا ء بر
ادری نے عدالتوں سے با ئیکا ٹ کیا اور کسی بھی مقدمے میں پیشی نہیں کی
تحصیل بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر ٹر ی کشور علی خان نے میڈ یا سے گفتگو
کر تے ہو ئے کہا کہ سپر یم کو رٹ آف پا کستان کے احاطہ میں وفاقی پو لیس کے
طرف سے وکلا ء پر تشدد افسوس سناک واقعہ ہے پر امن احتجا ج ہر شہر ی کا حق
ہے پا نچ ڈویژن کے وکلا ء ہا ئی کو رٹ بنچ کی قیام کے لئے احتجا ج ریکا رڈ
کر رہے تھے کہ پو لیس کے ساتھ ہا تھا پا ئی شروع ہو گئی جس پر پو لیس نے
وکلا ء پر تشد د کیا پو لیس کے طرف سے وکلا ء پر تشدد کیخلاف خیبر پختون
خواہ بار کو نسل جو ہدایات دیگا اس پر تحصیل بار ایسوسی ایشن خوازہ خیلہ
عمل در آمد کر یں گی
0 comments:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔