.jpg)
مینگورہ شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، زرگرقتل ، ملزمان فرار ہونے میں
کامیاب ، سوات جیولرز ایسوسی ایشن کا ایک روزہ سوگ کا اعلان ، دکانیں
احتجاجاً بند ، قاتلوں کو گرفتار کرنے اور جیولرز برادری کو تحفظ دینے
کامطالبہ ، تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے وسطی محلہ فتح خان خیل میں
افتخار جیولرز کے مالک افتخار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دکان کے
اندر قتل کردیا ، ارتکاب جرم کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
ہوگئے ، ادھر سوات جیولرز...